’’وقت قریب ہے، کشمیر پاکستان بنے گا‘‘

’’وقت قریب ہے، کشمیر پاکستان بنے گا‘‘ وفاقی وزیر امورِ کشمیر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ وقت قریب ہے، کشمیر پاکستان بنے گا۔ اسلام آباد میں یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر مرکزی تقریب سے خطاب کے دوران علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حق خود ارادیت کی تحریک میں کامیابی تک کشمیریوں کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے یہ بھی کہا کہ مسئلہ کشمیر پر دنیا کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔

متعلقہ خبریں

13-03-2018

13-03-2018