جہلم ویلی سے اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل، تنویرالیاس کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

جہلم ویلی سے اہم شخصیات پی ٹی آئی میں شامل، تنویرالیاس کی قیادت پر اعتماد کا اظہار اسلام آباد(پرل نیوز)تحریک انصاف آزادکشمیر میں عوام کی شمولیت کا سلسلہ جاری۔عمران خان۔سیف اللہ نیازی اور سردارتنویرالیاس خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار۔حلقہ چار ہٹیاں بالا۔گڑھی دوپٹہ اور حلقہ 30 ضلع جہلم ویلی سے امیدوار اسمبلی آصف اقبال مغل، جاوید اقبال ، شائق مغل، سجاد خان مغل، ماجد جہانداد مغل، راجہ محمد منیر ، انیس خان مغل،ضیاد بن طارق، کاشف جہانداد مغل، احمد نعیم مغل،جبار مغل، حامد فرید ، جنید مغل، احسن جاوید، خرم جاوید ، احسان جاوید ، اویس مغل، ظہیر مغل، عاطف خان مغل، عدیل احمد مغل،زاہد مغل، نزاکت مغل، آصف اقبال مغل کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر میں شمولیت اختیارکرتے ہوئے سردار تنویر الیاس خان اور وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر سردار تنویر الیاس خان نے یقین دلایا کہ آئندہ الیکشن میں بھرپور کامیابی کے بعد ریاست کی ترقی وخوشحالی اور علاقے کی فلاح وبہود کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ اس موقع پر مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری پونچھ سردار مرتضیٰ علی۔مرکزی جنرل سیکرٹری یوتھ عامر جمیل ،ناصر حیدر اعوان اور دیگر بھی موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں

13-03-2018

13-03-2018