یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے مظفر آباد (ویب ڈیسک )آزاد کشمیر کے شہر میر پور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہوکر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔ ذراءع کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.4ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ہری پور کے شمال مشرق میں 32کلو میٹر دور تھا ۔زیر زمین زلزلے کی گہر ائی دس کلو میٹر تھی ۔

متعلقہ خبریں

13-03-2018

13-03-2018