راولاکوٹ ،گوئی نالہ روڈ پر رکشہ حادثے کا شکار،خاتون جاں بحق ،2زخمی

راولاکوٹ(کرائم رپورٹر)گوئی نالہ روڈ پر رکشہ حادثہ کا شکار ہونے کے باعث خاتون جاں بحق ،بچے معجزانا طور پر بچ گے تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ گوئی نالہ روڈ پر رکشہ حادثہ میں ع نامی خاتون جس کا تعلق منگ سے بتایا جاتاہے حادثہ میں جاں بحق ہوگئیں ،ع نامی خاتون کے دوبیٹے بھی ہمراہ تھے جن کو معمولی زخم آئے اور انھیں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کر تفتیش شروع کردی اور مختلف زاویوں سے واقعہ کی تحقیق میں مصروف عمل ہے

متعلقہ خبریں

13-03-2018

13-03-2018