دوران کارروائی ایک مشکوک گاڑی کی چیکنگ، گھر سے فرار جوڑا کو گرفتار کرنیکی کوشش

تھوراڑ ( نمائندہ خصوصی) تھانہ تھوراڑ کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن و گھیرا تنگ دس اشتہاری اور ایک گھر سے فرار جوڑا گرفتار ۔ حسب ہدایت SPپونچھ ، SHOتھوراڑ سردار طارق ہمراہ عرفان گیلانی ASI، محمد شبیر ثاقب ، سہراب ، شہزاد ، نجیب نے چھاپہ ماری کر مختلف کاروائیوں میں ماہ رواں میں 8مجرمان اشتہاری افتخار ولد کریم سکنہ کوٹیڑہ 13سال سے قتل مفرور ، امجد نواز ولد محمد نواز ڈسپوزل ہوا ۔ شاہد نذیر ولد محمد نذیر تھوراڑ گرفتار غازی سید حسین ولد فیرو ز خان سردی بھالگراں ، مہتاب ولد مشتاق ، الطاف ولد میر اکبر ٹائیں نصیر عباس ولد محمد عباس ٹائیں کاکڑا ، دلفراز ولد مسکین سردی بھالگراں ، رؤف اسلم ولد محمد اسلم اندروٹ کو گرفتار کر کے حوالات بند کردیا نیز دوران گشت گزشتہ رات کی درمیانی شب ایک مشکوک گاڑی JM118پوٹھار کو پکڑا جس میں ایک گھر سے فرا ر جوڑے کو گرفتار کیا گیا لڑکا فرا ر ہو گیا جب کہ ڈرائیور اور لڑکی کو حولات بند کر دیا گیا

متعلقہ خبریں

13-03-2018

13-03-2018