راولاکوٹ ،پولیس نے موٹرسائیکل چور گرفتار کرلیے

راولاکوٹ (آئی این پی) شہریوں نے موٹر سائیکل چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا چور کی نشاندہی پر ساتھی بھی گرفتار قائد اعظم مارکیٹ راولاکوٹ کے تاجران نے موٹر سائیکل کی چوری کو ناکام بنا کر شاہ زیب سکنہ نڑ تھوراڑ کو پولیس کے حوالے کردیا جسکی نشاندہی پر اسکے ایک اور ساتھی شعیب سکنہ تھوراڑ کو بھی حراست میں کے لیا ایس ایچ او تھانہ نعمان خان کی سربراہی میں پولیس تفتیش کر رہی ہے امکان ہے کہ پولیس موٹر سائیکل چوروں کے گروہ کو گرفتار کر کے چوری کئے گئے موٹر سائیکل جو بڑی تعداد میں راولاکوٹ اور گردونواح سے چوری کئے گئے اصل مالکان کو لوٹائے گی

متعلقہ خبریں

13-03-2018

13-03-2018