راولاکو ٹ پی ڈی اے کی وا حد ہا ؤ سنگ سکیم کچر ے کا ڈ ھیر

راولاکو ٹ ( سمنو ن اصغر سے ) راولاکو ٹ پی ڈی اے کی وا حد ہا ؤ سنگ سکیم کچر ے کا ڈ ھیربن گئی جگہ جگہ کچر ے سے تعفن پھیلنے لگا مختلف بیما ر یا ں جنم لینے لگی راولا کو ٹ ہا ؤ سنگ سکیم میں جگہ جگہ کچر ے کے ڈھیر نظر آ نے لگے شہر یو ں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ ہا ؤسنگ سکیم میں سے کچرے کو اٹھا یا جا ئے تا کہ سکو لو ں کے بچے وبا ئی امر ا ض سے محفو ظ ہو سکے ۔کچر ے کی و جہ سے ما حو لیا تی آ لو د گی میں بھی اضا فہ ہو رہا ہے با ر ش کے بعد وہا ں سے گز رنا محا ل ہو جاتا ہے پر ا ئیو ٹ تعلیمی ادارو ں کی بلنڈ گ کے آ گے کچرہ پھیکنا معمو ل بن گیا ۔جس کے با عث طلباء گند گی میں بیٹھ کے علم کے نو ر سے منو ر ہو نے لگے اس مو قع پر عوا م علا قہ نے پر زو ر مطا لبہ کیا ہے ہا ؤ سنگ سکیم میں جگہ جگہ کچر ے کے ڈھیر مو جو د ہیں جس کی صفا ئی پی ڈی اے کی ذمہ دار ی ہے ۔راو لا کو ٹ سیا حتی مر کز ہے شہر کی صفا ئی کر کہ سیا حو ں کو صاف ستھر ا ما حو ل فرا ہم کیا جا ئے

متعلقہ خبریں

13-03-2018

13-03-2018