43

اذلان شاہ کپ؛ کوریا نے پاکستان 1-2 گول سے ہرادیا

پاکستان کی جانب سے چوتھے منٹ میں حنان شاہد نے فیلڈ گول سکور کیا، پاکستان کی برتری پہلے ہاف تک برقرار رہی تاہم دوسرے ہاف کے 51 ویں اور 52 ویں منٹ میں پینلٹی کارنر کے ذریعے کوریا کے ہیسی ہون نے لگاتار دو گول اسکور کرکے کوریا کو جیت دلادی۔
اذلان شاہ ہاکی کپ؛ پاکستان اور جاپان کا میچ دو دو گول سے برابر

قبل ازیں پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ ملائشیا اور جاپان کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان پانچواں میچ 7 نومبر کو مصر کیخلاف کھیلے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں