44

بلد یا تی انتخا با ت ہر صو رت،رکا وٹ بر دا شت نہیں کر یں گے، وزیر اعظم

را ولا کو ٹ (پرل نیوز) آ زاد جمو ں وکشمیر حکو مت کے وزیر اعظم سردار تنو یر الیا س خا ن نے کہا ہے کہ پو نچھ کی دھر تی شہدا ء اور غا زیو ں کی دھر تی ہے تحریک آ زاد ی کشمیر میں ان لو گو ں کی بے شما ر قر با نیا ں ہیں جنہیں نظر اندا ز نہیں کیا جا سکتا اختیا ر ا ت کو نچلی سطح پر متنقل کر نے کے لیے بلد یا تی انتخا با ت کا انعقا د ضرور ی ہے عو ام سے 30سا ل تک چھینے گئے اختیا را ت وا پس منتقل کر نے پر کسی قسم کی رکا وٹ بر دا شت نہیں کر یں گے یہ اتنخا با ت ہر صو رت ہو ں گے تا کہ عوا م کے مسا ئل ان کی دہلیز پر حل ہو ں وزیرا عظم آ ج را ولا کو ٹ نجی ہو ٹل میں منعقد ہ ایک بڑے عوا می اجتما ع سے خطا ب کر رہے تھے جس کی صدارت سا بق امید وا ر قا نو ن سا ز اسمبلی سردار نیئر ایو ب خا ن نے کی جبکہ خطا ب اعظم، سردار ارزش خا ن، سردار او نگزیب، قد یر اعو ان، محتر مہ قمر رحیم ایڈو وکیٹ، حا فظ منیر، چیئر مین پی ڈی اے سردا ر عا مر جمیل و دیگر مقر رین نے خطا ب کیا جبکہ سٹیج سیکر ٹر ی کے فرا ئض سر دار حنیف اعوا ن نے سر انجا م دیئے۔ انھو ں نے کہا کہ جو لو گ کہتے تھے کہ یہ شعبدا با زی ہے الیکشن نہیں ہو ں گے ہم نے الیکشن کا جو وعد ہ کیا اس پر پو را اتر یں گے پو نچھ کی انقلا بی سیا ست ہے جو رخ مو ڑ تی ہے ہما را تعلق پو نچھ سے ہے ہم حا لا ت کے مطا بق اپنے وعد و ں سے نہیں پھر تے جو کہیں گے اسے پو را کر کے دکھا ئیں گے انھو ں نے کہا کہ میں سپر یم کو رٹ کا شکر گزار ہو ں جنہو ں نے بڑ ی محنت سے بلد یا تی الیکشن کر وا نے کا فیصلہ دیا جس پر ہم ہر حا ل میں عملدرآ مد کو یقینی بنا ئیں گے انھو ں نے کہا کہ بلد یا تی الیکشن کے بغیر جمہو ریت کا تصور نہیں ہے انھو ں نے کہا کہ ہما ری حکو مت عوا م سے کیے گئے وعد ے ہر حا ل میں پو را کر ے گی انھو ں نے کہا کہ ہم ٹور ازم کے فر وغ کے لیے ایک منصو بہ بند ی کے تحت عمل پیر اہیں انھو ں نے کہا کہ پو نچھ کے لو گ ہمیشہ اپو زیشن میں رہے جس کی وجہ سے متا ثر ہو ئے ہیں ہم پو نچھ کی عوا م کا احسا س محرو می دور کر یں گے انھیں تعمیر و تر قی کے مرا حل میں پور ا حق دیا جا ئے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں