13

راولاکوٹ،لکڑی سمگل کی کوشش جنگلات حکام نے ناکام بنادیں

راولاکوٹ(پرل نیوز) محکمہ جنگلات راولاکوٹ نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے لکڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،حکام جنگلات نے اس ضمن میں راولپنڈی سمگل ہونے والی قیمتی لکڑی،گاڑی کو ضبط کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف تحریک کردی،عوام علاقہ نے اس کارروائی کو لائق تحسین قراردیتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی جنگلات کی کٹائی کا نوٹس بھی لیا جائے ا س

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں