24

راولاکوٹ:حادثہ میں شدیدزخمی ہونے والاطالب زندگی بازی ہارگیا

راولاکوٹ(پرل نیوز)نجی تعلیمی ادارے میں زیرتعلیم طالبعلم موٹرسائیکل پرسوارکیری وین سے ٹکراگے جس باعث موقع پرشدیدزخمی ہوگے بعدازاں دونوں طالب علموں کوسی ایم ایچ راولاکوٹ لایاگیاجہاں سے ایک طالب علم امان صغیرسکنہ بھیکھ راولاکوٹ کوراولپنڈی منتقل کیاگیاجوراستہ میں ہی دم توڑگیاابتدائی تفصیلات ہمارے نمائندئے نے بتائی کی دوسراطالب علم راولاکوٹ سی ایم ایچ میں زیراعلاج ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں