20

راولاکوٹ:دوطالب علم حادثہ کاشکار،شدیدزخمی حالت میں ہسپتال منتقل

راولاکوٹ(پرل نیوز)راولاکوٹ آمنہ کلینک پرائیویٹ ہسپتال کے قریب موٹرسائیکل حادثہ دونوجوان شدیدزخمی۔تفصیلات کے مطابق

آمنہ کلینک کے قریب موٹر سائیکل کا حادثہ پیش آیا 2 بچے شدید زخمی حالت میں سی ایم ایچ راولاکوٹ میں منتقل، ایک نوجوان کی جیب سے رسید ملی ہے جس پر نام عمان صغیر لکھا ہوا ہےجو ایک نجی تعلیمی ادارہ جابر بن حیان کی ہے بتایاجارہاہے کہ مذکورہ طالب علم کاتعلق گاؤں بیکھ سے ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں