41

راولاکوٹ:پرائیویٹ ہاسٹل میں رہائش پذیرنوجوان ڈاکٹرگیس لیکیج کے باعث جاں بحق

راولاکوٹ (پرل نیوز)جاں بحق نوجوان کاتعلق مظفرآبادسے ہے۔ ڈاکٹر سرمد جو سی ایم ایچ راولاکوٹ میں ہاوس جاب کرتا تھا، واش روم میں گیس گیزر کی گیس لییکج سے جاں بحق ہو گیا۔وہ ہاؤس جاب کے دوران ہجیرہ روڈ پر ڈی چوک کے قریب ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں رہائش پذیر تھا۔یہ واقعہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات پیش آیا۔ مزید تفصیلات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں