17

سال 2022 : ٹک ٹاک پر کس کا راج رہا؟

2022 تیزی سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور اس موقع پر مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے ۔

سال کے اختتام پر ٹک ٹاک کی جانب سے ’ٹک ٹاک 2022‘ کے عنوان سے سالانہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں ٹک ٹاک کی عالمی سطح پر فروغ پانے والے مقبول ٹرینڈز، کونٹینٹ کریئٹرز اور ان لمحات کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں ٹک ٹاک نے پاکستان کے معروف ٹک ٹاکرز کو ان کے کام اور مقبولیت کے اعتبار سے مختلف زمروں میں تقسیم کیا ہے جب کہ رپورٹ میں مقبول ترین رجحانات، آڈیو اور دیگر چیزوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔سال 2022: ٹک ٹاک پر رہا کن پاکستانی ٹک ٹاکرز کا راج؟1: hoormahaveera@2: jannatmirza@3: mashalllkhan@4: wasifghafoor65@5: ken_doll_dubai@سال 2022 اور دنیا بھر میں مقبول ہوئے ٹک ٹاکرز1: ox_zung@2: rosalia@3: lav_sings@4: robertirwin@سال 2022 میں کن پاکستانی ٹک ٹاکرز کے کونٹینٹ مقبول ہوئے؟1: laraib_rahim@ 2: irfanjunejo@3: talha_reviews@4: biashair006@5: danial.ahmed8@سال 2022 عالمی سطح پر کن ٹک ٹاکرز کے کونٹینٹ زیادہ دیکھے ہوئے؟Corn dogefritaasmr@oursignedworld@shinanova@satisfcapybaraying_pottery@mirendarosenberg@ پلے لسٹ: 2022 میں کن گانوں کا چرچا رہا؟ٹک ٹاک پر کن مقبول گانوں کی دھنوں کا چرچا رہا1. حبیبی – عاصم اظہر2. جھوم – آر اینڈ بی مکس – علی ظفر3. پسوڑی – شائے گل اور علی سیٹھی4. اگے دیکھ (پاکستان سپر لیگ) – عاطف اسلم اور آئمہ بیگ5. اک لمحہ – اذان سمیع خان2022 ٹک ٹاک کے کامیاب اسٹارز: پاکستان کے مشہور تخلیق کار، شخصیات اور فنکار1. @xarnishkhan- نے اپنے سپر ہٹ پاکستانی ڈرامہ سیریلز کے ذریعے شہرت پائی اور اس سال ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ پسند کی جانے والی شخصیات میں سے ایک رہی۔2. @laibakhurramm_ – رواں برس لائبہ کا تخلیق کردہ مواد ٹک ٹاکرز صارفین کو ہنسانے کا سبب بنا۔3. @daniyakanwal – ٹک ٹاکرز صارفین سال بھر دانیہ کی ڈانس ویڈیوز سے محظوظ ہوئے2022 کھانوں پر مبنی پاکستانی ٹک ٹاک ویڈیوز کا رجحان1. فوڈ ہیک2. کیلے کی بریڈ3. افطار کے اوقات4. برگرز اور فرائز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں