17

سنگولہ،خوشیانی بہک کے عامر افتخار کے گھر میں آتشزدگی،لاکھوں کا نقصان،مکان خاکستر

سنگولہ(پرل نیوز)سنگولہ خوشیانی بہک کے افتخار مرحوم کے گھر میں گیس سلنڈر کے پھٹنے کی وجہ سے آتشزدگی سے گھر جل کر خاکستر ہوگیا زندہ دلان سنگولہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوسکے،آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے ساری اشیاء راکھ کا ڈھیر بنادیں،اور پورا گھر جلاد یا،ادھر عوام علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سنگولہ کی سڑکوں کو پختہ،اور فی الفور فائر برگیڈ مہیا کی جائے تاکہ لوگوں کے مکانات کے نقصان کم ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں