42

مختلف کینسر کو 12 مرتبہ شکست دینے والی خاتون پر ماہرین حیران

36 سالہ ہسپانوی خاتون 12 مختلف اقسام کے سرطان کی شکار ہوچکی ہیں اور دوبارہ صحتیاب ہوچکی ہے جن پر تحقیق کی جارہی ہے، ان کے کروموسوم میں غیرمعمولی تبدیلی دیکھی گئی ہے۔ فوٹو: فائل
36 سالہ ہسپانوی خاتون 12 مختلف اقسام کے سرطان کی شکار ہوچکی ہیں اور دوبارہ صحتیاب ہوچکی ہے جن پر تحقیق کی جارہی ہے، ان کے کروموسوم میں غیرمعمولی تبدیلی دیکھی گئی ہے۔ فوٹو: فائل

بارسلونا: دنیا طبی عجائبات سے بھری ہوئی ہے اور اب دنیا کی معلومہ تاریخ کا پہلا کیس سامنے آیا ہے جس میں ایک خاتون کئی اقسام کے کینسر کی 12 مرتبہ شکار ہوئیں، ہر بار کینسر کو شکست دی اور اب بھی زندہ اور تندرست ہیں۔ اب ماہرین کی ایک ٹیم خاتون پر تحقیق کر رہی ہے کیونکہ اس سے ہی سرطان کے خلاف علاج کی راہیں کھل سکتی ہیں۔

36 سالہ ہسپانوی خاتون کا معاملہ بہت ہی پراسرار ہے کیونکہ اب تک وہ 12 مختلف اقسام کے سرطان کی شکار ہوچکی ہیں اور سب سے پہلے انہیں دو برس کی عمر میں سرطان کے آگھیرا تھا، لیکن اس عمر میں بھی وہ علاج کے بعد زندہ رہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں