چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ نے بدھ کو آئین کے آرٹیکل 370 کو برخاست کرنے کے مرکز کے 5 اگست 2019 کے فیصلے کو چیلنج دینے والی درخواست کو لسٹ کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی
چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا کی بنچ نے بدھ کو آئین کے آرٹیکل 370 کو برخاست کرنے کے مرکز کے 5 اگست 2019 کے فیصلے کو چیلنج دینے والی درخواست کو لسٹ کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔ تاریگامی نے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا بھی مطالبہ کیا