12

وزیرہائیر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک آج راولاکوٹ کا دورہ کریں گے

راولاکوٹ (پرل نیوز) وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفراقبال ملک آج راولاکوٹ کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران وہ کیپٹن حسین خان شہید گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راولاکوٹ کے نئے اکیڈمک بلاک کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور غازی ملت لائبریری کا افتتاح بھی کریں گے، اس موقع پر ان کے ہمراہ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن خالد محمود مرزا، ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر خواجہ عبد الرحمن، ڈویژنل ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق، ڈائریکٹر پلاننگ ہائیر ایجوکیشن راجہ شاہد خان، ڈی جی لائبریری اور دیگر بھی ہمراہ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں