17

ٹوئٹر میں ایک نیا فیچر ویو کاؤنٹ متعارف

ٹوئٹر میں ایک نئے فیچر ویو کاؤنٹ کو متعارف کرایا گیا ہے۔

یہ فیچر اس وقت کچھ اکاؤنٹس کو دستیاب ہے جس کی مدد سے صارفین یہ جان سکیں گے کہ ان کی ٹوئٹ کو کتنی بار دیکھا گیا۔

یہ بالکل ویڈیوز ویو کاؤنٹ سے ملتا جلتا فیچر ہے۔اس فیچر کے بارے میں سب سے پہلے ایلون مسک نے 9 دسمبر کو بتاتے ہوئے کہا تھا کہ آئندہ چند ہفتوں میں یہ صارفین کو دستیاب ہوگا۔اب اسے باضابطہ طور پر متعارف کرانے کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں