پاکستان پیپلپزپارٹی کافیصلہ سامنے آگیا

راولاکوٹ(پرل نیوز)راولاکوٹ میونسپل کارپوریشن میں مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحادبرقراررہے گاہم نے الیکشن سے قبل جوفیصلہ جات کیے تھے ان پرقائم ہیں میئرراولاکوٹ اورڈپٹی میئرامیدوارمشترکہ دیں گے ان خیالات کااظہارضلعی صدرپاکستان پیپلزپارٹی سردارعامرخورشیدنے میڈیاکوجاری ایک بیان میں کیا