Month: فروری 2025

اس کیٹا گری میں 212 خبریں موجود ہیں

پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چھ برس گزرنے کے موقع پر افواج پاکستان کی جرات و بہادری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور قربانی کے جذبے کو خراج تحسین پیش کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے…

پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا وزیراعظم

بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟

وفاقی وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2025 کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے بینکوں کو مراسلہ بھیجا گیا…

بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟

صارفین کے لیے بجلی ایک ماہ کے لیے 2روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے بجلی ایک ماہ کے لیے 2روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت آج ہو گی ، سی پی پی…

صارفین کے لیے بجلی ایک ماہ کے لیے 2روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

زرداری 10 مارچ کو تنخواہ دار اور محدود آمدنی کے طبقات کے لئے بڑی مراعات کا اعلان کریں گے

صدر آصف علی زرداری 10 مارچ کو تنخواہ دار اور محدود آمدنی کے طبقات کے لئے بڑی مراعات کا اعلان کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صدر نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں…

زرداری 10 مارچ کو تنخواہ دار اور محدود آمدنی کے طبقات کے لئے بڑی مراعات کا اعلان کریں گے

شہباز حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے موجودہ حکومت میں لاکھوں افراد کے ملک چھوڑنے کا دعویٰ کردیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا ہے کہ شہباز شریف حکومت میں ملک سے 20…

شہباز حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں مزمل اسلم

مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں 24کیرٹ فی تولہ سونا 3300روپےسستاہوکر 303000 روپے پرآگیا،اس کے علاوہ 10 گرام سونےکےدام2829روپےگرکر259773روپےہوگئے۔ دوسری جانب عالمی منڈی…

مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

بھارت سے شکست کے 5روز بعد کپتان محمد رضوان کا اہم بیان

چیمپئنزٹرافی کے اہم میچ میں بھارت سے شکست کے بعد 5روز بعد کپتان محمد رضوان کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ کپتان محمد رضوان کاکہناتھا کہ چیمپئنزٹرافی میں ہم اچھے رزلٹ حاصل نہ کر سکے،آخری میچ میں فتح حاصل کرنا…

بھارت سے شکست کے 5روز بعد کپتان محمد رضوان کا اہم بیان

آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، اپوزیشن کی کانفرنس کامیاب ہوگئی بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، اپوزیشن کی کانفرنس کامیاب ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں اپوزیشن قومی کانفرنس…

آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، اپوزیشن کی کانفرنس کامیاب ہوگئی بیرسٹر گوہر

ڈسکوز سپورٹ یونٹس کی کاروائیاں ، کتنے مقامات پر بجلی چور ی پکڑی گئی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

وزیر اعظم کی ہدایت پر قائم ہونیوالے ڈسکوز سپورٹ یونٹس کی کاروائیاں ، کتنے مقامات پر بجلی چور ی پکڑی گئی ؟اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہاز شریف کی…

ڈسکوز سپورٹ یونٹس کی کاروائیاں ، کتنے مقامات پر بجلی چور ی پکڑی گئی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

حکومت کا امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے رواں سال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اس حوالے سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے امسال بھی…

حکومت کا امسال بھی رمضان اور عید پیکیج دینے کا اعلان