Month: جولائی 2025
گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ میں کروڑوں کی خردبرد کا انکشاف
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)گڑھی دوپٹہ بچہ سیداں لنک روڈ خود برد کا شکار۔کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف۔محکمہ و ٹھیکیدار کی ملی بھگت۔خانہ پری کے لیے موقع پر انتہائی ناقص اور غیر معیاری کام جاری۔ متعلقہ ذمہ داران نے آنکھیں بند…
ریٹائرڈ ملازمین کیلیے پنشن میں 7 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
ڈیلی پرل ویو. وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے حوالے سے بتایاکہ صدرِ مملکت نے یکم جولائی 2025 سے وفاقی حکومت کے سویلین پنشنرز، دفاعی تخمینوں سے تنخواہ پانے والے سویلین ملازمین، مسلح افواج کے ریٹائرڈ اہلکاروں اور…
جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ
ڈیلی پرل ویو.آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پاکستان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا۔ نیوز کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے او جی ڈی سی ایل کے ایک…
تحریک انصاف نے وفاق کی فاٹا کے لیے بنائی گئی کمیٹی مسترد کر دی
ڈیلی پرل ویو. پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فاٹا کیلئے امیر مقام کی کنوینئر شپ میں بنائی کمیٹی کو تحلیل…
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر میں دریائے جہلم اور اس کے معاون ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خدشہ
ڈیلی پرل ویو.نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق آزاد کشمیر…
برہان مظفر وانی شہید کا نواں یومِ شہادت 8 جولائی کو ’’یومِ مزاحمت کشمیر‘‘ کے طور پر منایا جائے گا
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد:مقبوضہ کشمیر میں تحریکِ آزادی کو نئی روح بخشنے والے حریت کمانڈر برہان مظفر وانی شہید کا نواں یومِ شہادت کل 8 جولائی کو ’’یومِ مزاحمت کشمیر‘‘ کے طور پر منایا جائے گا۔ ریاست بھر میں اس دن…
پی ٹی آئی آزادکشمیر کا منحرف4 ممبران اسمبلی کیخلاف فیصلہ کن اقدام
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر نے آج فلور کراسنگ کے خلاف آئینی و قانونی جنگ کا آغاز کرتے ہوئے ان منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف باضابطہ ریفرنس سپیکر اسمبلی کو جمع کرا دیا ہے، جنہوں نے پی ٹی آئی…
بیٹھک اعوان آباد موبائل سروسز کیخلاف شدید احتجاج، موبائل یونین کی غیر معینہ المدت ہڑتال جاری
اعوان آباد (ڈیلی پرل ویو)بیٹھک اعوان آباد کی فضا ان دنوں شدید اضطراب اور احتجاجی جذبے سے سرشار ہے، جہاں بیٹھک موبائل یونین نے موبائل کمپنیوں کی ناقص سروسز کے خلاف بھرپور مزاحمتی تحریک کا آغاز کر دیا ۔ یہ…
پاکستان کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنا اہل کشمیر کے لیے باعث فخر ہے وزیراطلاعات آزاد کشمیر
ڈیلی پرل ویو.وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعیدشاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنا اہل کشمیر کے لیے باعث فخر ہے۔ عالمی امن وسلامتی کیلئے پاکستان کی کاوشیں لائق تحسین…
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میزبانی میں فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کا خصوصی اور اہم اجلاس منعقد
ڈیلی پرل ویو. صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میزبانی میں فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کا خصوصی اور اہم اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پرفارورڈ بلاک کی پارلیمانی…