ویب ڈیسک: تاجر حضرات آج کے دن دوکانیں کھول لیں شوکت نواز میر
شہری اشیاء ضروریہ کی خریداری کر لیں۔ کل سے دوبارہ شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہو گا۔
کل آزادکشمیر کے تمام انٹری پوائنٹس بند کریں گے۔ شوکت نواز میر
ریاست کے حکمرانوں کو ریاست سے باہر نہیں جانے دیا جائیگا۔
مطالبات کی منظوری تک کل سے کوہالہ ، لوہار گلی کے انٹری پوائنٹس پر دھرنا دیا جائیگا۔ شوکت نواز میر
0