وادی نیلم کے گاؤں ہلمت " جہاں پچھلے 15 دن سے مرکزی شاہراہ بند 0

وادی نیلم کے گاؤں ہلمت ” جہاں پچھلے 15 دن سے مرکزی شاہراہ بند

ڈیلی پرل ویو نیوز ڈسک : وادی نیلم کے گاؤں ہلمت ” جہاں پچھلے 15 دن سے مرکزی شاہراہ بند ہے اور ہسپتال نہ ہونے کی وجہ سے ایک حاملہ خاتون اپنے بچے سمیت وفات پا گئیں
مسماۃ ب زوجہ محمد عباس کو رات گئے تکلیف ہوئی علی الصبح انہیں اے ڈی ایس ہلمت پہنچا یا گیا جہاں پر دو لیڈی ہیلتھ ورکرز تعینات ہیں لیکن دونوں غیر حاضر تھیں مظفرآباد ریفر کیا گیا سڑک کی بندش کے باعث گاڑی دستیاب نہ ہوئی اور وفات پا گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں