سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم 0

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کردی ۔
نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی،سپریم کورٹ آزادکشمیر نے سردار تنویر الیاس کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں