اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ صدر سید وجاہت کاظمی و نفری کے نیلم پل ٹالی منڈی حیدری بازار و اطراف میں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیا اس کے علاوہ ناجائز منافع خوری اور پرائس کنٹرول ایکٹ میں 23 افراد کو گرفتار کیا گیا اور برموقع کا 21 ہزار روپیہ جرمانہ بھی کیا گیا۔
