صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزارت خارجہ پاکستان کے ڈائریکٹر امریکہ ڈیسک عمر شہزاد کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزارت خارجہ پاکستان کے ڈائریکٹر امریکہ ڈیسک عمر شہزاد کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر اُمور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل