0

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کی قیادت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کی قیادت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات
•ملاقات میں شاہ غلام قادر صدر مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر، طارق فاروق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر، چوہدری عبد الرحمٰن صدر مسلم لیگ (ن) یو کے کے ساتھ ساتھ وفاقی وزیرِ امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینیئر امیر مقام، وزیرِ عوامی امور رانا مبشر اقبال اور مشیر وزیرِاعظم رانا ثناءاللّٰہ شریک تھے۔
ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
ملاقات میں وفاقی حکومت کے آزاد جموں و کشمیر کیلئے جاری ترقیاتی پروگرام پر بھی گفتگو ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں