مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) – وزیر جنگلات چوہدری محمد اکمل سرگالہ، وزیر مالیات عبدالماجد خان اور وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراہیم نے موجودہ صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزراء نے عوامی ریلیف، بھارتی جارحیت سے پیدا شدہ صورتحال اور حکومتی اقدامات پر مشاورت کی اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے بین الوزارتی ہم آہنگی کو مزید مؤثر بنانے پر زور دیا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل