0

راولاکوٹ طلبہ نے سڑک بلاک کر دی

ڈیلی پرل ویو.راولاکوٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے ایک لیکچرار کی جانب سے مبینہ طور پر طالبعلم پر تشدد کے خلاف کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا۔

طلبہ نے سڑک بلاک کر کے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی اور تدریسی عمل سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں