چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تیاری 0

چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تیاری

نیوز ڈسیک:ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کے لیے چینی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تیاری کر لی گئی ہے جس سے اس کے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق مطابق ٹیکس شارٹ فال پورا کرنے کے لیے چینی پر فی کلو تین سے چار روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تیاری کر لی گئی ہے۔
اس سلسلے میں وزیر مملکت برائے خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور سیکریٹری وزارت خزانہ نے تجاویز وزیراعظم کو بھجوا دی ہیں۔ چینی پر سیلز ٹیکس کا طریقہ کار بھی تبدیل کرنے کیلئی تجاویز زیرغور لائی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں