ٹک ٹاک ویڈیو کیوں بنائی، جہلم میں بھائیوں نے بہن قتل 0

ٹک ٹاک ویڈیو کیوں بنائی، جہلم میں بھائیوں نے بہن قتل

نیوز ڈیسک:جہلم میں ٹک ٹاک ویویڈیو بنانے پر بھائیوں نے بہن کو قتل کر دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کے مطابق ورثانے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی،لڑکی کے جسم پر گولی کے علاوہ تشدد کے بھی نشان ہیں۔
ترجمان کے مطابق پولیس مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں