مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات 0

مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے پیش نظر پولیس نے تھریٹ لیٹر جاری کر دیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے جس کے مطابق خیبرپختونخوا میں دہشت گرد انہیں مذہبی اور سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی خدشات“ ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں