سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلیے ا نتظامات مکمل 0

سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلیے ا نتظامات مکمل

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام ا نتظامات مکمل کر لیے ، خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں