وزیرستان میں گیس اور تیل کے ذخائردریافت ہوئے ہیں 0

وزیرستان میں گیس اور تیل کے ذخائردریافت ہوئے ہیں

وزیرستان میں گیس اور تیل کے ذخائردریافت ہوئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ماری انرجیز نے کہاکہ سپن وام ون میں 28مئی کو کنویں کی کھدائی کی گئی،کنویں سے یومیہ 12اعشاریہ 96ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے،کنویں سے 20بیرل یومیہ ذخائر حاصل ہو رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں