ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 13روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے جبکہ ڈیزل 10روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں کا حتمی اعلان 15مارچ کو کیا جائے گا۔

- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل