0

مظفر آباد: وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سردار میر اکبر سے سیکرٹری قانون ساز اسمبلی چوہدری بشارت کی ملاقات

مظفر آباد (نامہ نگار) — آزاد جموں و کشمیر کے وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سردار میر اکبر سے سیکرٹری قانون ساز اسمبلی چوہدری بشارت نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، زراعت اور لائیو اسٹاک سے متعلقہ معاملات، اور قانون سازی کے پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں