0

مظفر آباد: چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر سے سابق چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس صداقت حسین راجہ کی الوداعی ملاقات

ڈیلی پرل ویو. (نامہ نگار) — چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے سابق چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس (ر) صداقت حسین راجہ نے الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں معزز شخصیات کے درمیان عدلیہ کی کارکردگی، انصاف کی فراہمی اور آئین و قانون کی بالادستی جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف جسٹس نے جسٹس (ر) صداقت حسین راجہ کی عدالتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی پیشہ ورانہ دیانتداری اور قانون سے وابستگی کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں