0

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق سینئر مشیر حکومت چوہدری ریاض کی اہم ملاقات

ڈیلی پرل ویو.صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیاسی امور کے انچارج و سابق سینئر مشیر چوہدری ریاض کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی اور اہم ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیاسی امور کے انچارج و سابق سینئر مشیرچوہدری ریاض نے آزادکشمیر کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیاسی امور کے انچارج و سابق سینئر مشیر چوہدری ریاض کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں