supreme court ajk 0

سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان کی نمازِ جنازہ ادا سینئر ججز سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر شریک

ڈیلی پرل ویو.سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان کی نماز جنازہ آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی چہلہ بانڈی کیمپس کے گراونڈ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سینئر جج سپریم کورٹ آزادجموں وکشمیر جسٹس خواجہ محمد نسیم، جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان ، چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر ہائی کورٹ جسٹس سردار لیاقت حسین نے بھی شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں