0

محکمہ پولیس آزاد کشمیر میں اکھاڑ پچھاڑ، متعدد افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد(نامہ نگار) محکمہ پولیس آزاد کشمیر میں اکھاڑ پچھاڑ ایک بار پھر شروع۔ ایس ایچ او تھانہ پولیس چکار راجہ پرویز احمد تبدیل،ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ پولیس چناری تعینات،جبکہ سب انسپکٹر راجہ مطلوب حسین کو ایس ایچ او تھانہ پولیس چکار تعینات کردیا گیا۔ مزید تبدیلی و تعیناتیوں کی بھی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں