ڈیلی پرل ویو.اسلام آباد میں جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی و آزادکشمیر حکومت کے درمیان معاہدے کے بعد مذاکرات کا پہلا دور شروع ہو گیا ہے۔
مذاکرات میں عوامی ایکشن کمیٹی کی نمائندگی شوکت نواز میر، سردار عمر نذیر کشمیری اور امتیاز اسلم کر رہے ہیں، جبکہ وفاقی وزراء انجینئر امیر مقام اور طارق فضل چوہدری شریک ہیں۔
دوسری جانب آزادکشمیر حکومت کی نمائندگی فیصل ممتاز راٹھور اور دیوان علی چغتائی کر رہے ہیں۔
مذاکرات جاری ہیں، مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
0