supreme court ajk 0

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی قیادت میں یومِ تاسیس پر پرچم کشائی کی تقریب میرپور میں ہوگی

ڈیلی پرل ویو.چیف جسٹس آف آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان آزا د کشمیر کے 78ویں یوم تاسیس کے موقع پر 24 اکتوبر صبح 09:30بجے سپریم کورٹ رجسٹری برانچ میرپور میں پرچم کشائی کریں گے اور گارڈ آف آنر کا معائنہ کریں گے اس موقع پر ججز صاحبان،سینئر وکلاء بھی موجود ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں