پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری 0

تیل کمپنیوں نے یومیہ فروخت سے زائد پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی مزید جانیئے

ڈیلی پرل ویو.تیل کمپنیوں نے یومیہ فروخت سے زائد پیٹرول دینے پر پابندی لگا دی ۔

رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن شعیب خان جی کاکہنا ہے کہ پیٹرول پمپس کو طلب میں کم تیل سپلائی ہو رہاہے۔

رہنما ایسوسی ایشن سمیر حسین نے کہاکہ پمپس جوسپلائی مانگ رہے ہیں اس سے 50فیصد تک کم تیل مل رہا ہے،کمپینزیکم تا 15جون کی یومیہ سیل سے زائد تیل نہیں دے رہیں،کم تیل سٹاکس والے کئی پمپس پر قلت ہے، بیشتر پر سپلائی معمول پر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں