اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

بھارت نے حماقت کی تو گھر میں گھس کر ماریں گے ، وزیراعظم

بجلی کے بلوں پر سرچارج کو ختم کرنے کا اعلان کرتا ہوں،وکلاء کو ان کے فرائض کی ادائیگی کے لیے تمام سہولیات مہیا کریں گے، چوہدری انوار الحق کا میرپور میں تقریب سے خطاب میرپور (پی آئی ڈی) آزاد جموں…

جموں وکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کابجلی کی طویل لوڈشیڈنگ ،صارفین کو دھمکیوں کے خلاف راست اقدام اٹھانے کی دھمکی

راولاکوٹ، مظفرآباد، کھوئی رٹہ، بنجونسہ، کوٹلی(پرل نیوز) جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے بلاجواز لوڈ شیڈنگ، صارفین کو دھمکیاں دینے اور دیگر اقدامات کے حوالے سے محکمہ برقیات کے خلاف راست اقدام اٹھانے کی دھمکی دے دی اور کہا…

آرمی چیف نے دورہ امریکہ پر کشمیر و فلسطین پر جاندار موقف اختیار کیا، سردار یعقوب

راولاکوٹ(پرل نیوز)سابق صدر ریاست و وزیرا عظم آزاد کشمیر ،پارلیمانی لیڈر سردار محمد یعقوب خان نے آرمی چیف کے دورہ امریکہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے دورہ امریکہ کے دوران کشمیر…

گزشتہ ایک دہائی کے دوران 2023 میں سب سے زیادہ خود کش دھماکے، رپورٹ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے لیے عنقریب ختم ہونے والا سال 2023 ایک دہائی کے بعد دہشت گردی کے حوالے سے مہلک ترین سال ثابت ہوا۔ 2023 میں ملک میں مجموعی طور پر 29 خودکش حملے کیے گئے، جو 2014 کے…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، پی ٹی آئی کو انتخابی نشان ’’بلا‘‘ واپس مل گیا

پشاور: (دنیا نیوز) پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور انتخابی نشان بلا واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی…

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں سیمینارز، کانفرنسز اور تقاریب کاانعقاد

کراچی (صباح نیوز)بانی پاکستان ،بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے147ویں یوم پیدائش پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے مزار قائد…

غازی ملت پریس کلب کے انتخابات مکمل عابد صدیق صدر، عامر جاوید جنرل سیکرٹری منتخب

راولاکوٹ (پرل نیوز) غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ (رجسٹرڈ) کے انتخابات برائے سال 2024 کا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا۔ 25 دسمبر 2024 کو آزادکشمیر بھر کی طرح راولاکوٹ میں بھی غازی ملت پریس کلب کے الیکشن…

پونچھ ،راجوری میں80سے زائد معصوم کشمیری بھارتی فوج کی زیر حراست، مواصلاتی رابطے منقطع

جموں(کے پی آئی) پونچھ اور راجوری اضلاع میں بھارتی فورسز کی حراست میں ماورائے عدالت قتل ہونے والے تین مقامی شہریوں کے علاوہ 80 سے زائد معصوم کشمیری بھی بھارتی فوج کی حراست میں ہیں ۔دسمبر کو حریت پسندوں کے…

استنبول میں ساتویں بین الاقوامی کانگریس، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا مطالبہ

استنبول(کے پی آئی)استنبول میں ساتویں بین الاقوامی ایسام اسلامک یونین ماڈل کانگریس میں کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطا بق حق خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بھارت میں انصاف کے حصول کے لئے اصولوں اور طریقہ…

اسلام کی شیردل خواتین نے ہندوستان ،اسرائیل کو قابض افواج کو شکست دی، ڈاکٹر مشتاق

جہلم ویلی ،سراں ( پ ر)جما عت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو آزاد خطے کی بے سہارا اور غریب بیوہ خواتین کی کفالت کااہتمام کررہی ہے،جماعت…