پاکستان

اس کیٹا گری میں 88 خبریں موجود ہیں

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں سیمینارز، کانفرنسز اور تقاریب کاانعقاد

کراچی (صباح نیوز)بانی پاکستان ،بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے147ویں یوم پیدائش پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے مزار قائد…

اسلام کی شیردل خواتین نے ہندوستان ،اسرائیل کو قابض افواج کو شکست دی، ڈاکٹر مشتاق

جہلم ویلی ،سراں ( پ ر)جما عت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو آزاد خطے کی بے سہارا اور غریب بیوہ خواتین کی کفالت کااہتمام کررہی ہے،جماعت…

اقتدار میں آ کر 18 وزارتوں کو ختم، 300 یونٹ تک بجلی مفت کریں گے، بلاول بھٹو

نوابشاہ(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ حکومت ملنے پر اپنے پلان سے متعلق بات کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے بختاور کیڈٹ کالج برائے خواتین کی سالانہ تقریب میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے…

دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرتے ہوئے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہوئے ہیں، ہمیں ایک پرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر ابھرنے…

پی ایس ایف گولڈن جوبلی کی تقریب، پیپلز پارٹی نوجوانوں کیلئے سیاسی نرسری ہے، چوہدری یاسین

اسلام آباد(پرل نیوز) صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ آج کا دن دو حوالوں سے تاریخ ساز دن ہے ایک طرف بانی پاکستان کا جنم دن ہے تو دوسری جانب ہم پی ایس ایف کی گولڈن…

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر

قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 21 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر موجود ہے۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے…

بھارت داؤد ابرہیم سے متعلق من گھڑت پروپیگنڈا کر رہا ہے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت داؤد ابرہیم کے حوالے سے من گھڑت پروپیگنڈا کر رہا ہے،ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش ہے، پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے…

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

اسلام آباد(صباح نیوز) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی…

مسئلہ فلسطین و کشمیر میں اقوام متحدہ کی ناکامی کی وجہ سے عرب خون میں کھیل رہا ہے، سردار عتیق

راولپنڈی(پرل نیوز) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ انہوںنے کہا کہ جموںوکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ خطہ ہے اور اقوام متحدہ نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے کئی…

مسلم لیگ ن کی مرکزی تنظیم و پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شاہ غلام قادر کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (پرل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)آزادجموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی عہدیداران اور ممبران پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سابق وزیر اعظم…