پاکستان

اس کیٹا گری میں 88 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت کل جماعتی جموں وکشمیر کانفرنس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد،تحریک انصاف کے صدر سردار…

آزاد کشمیر حکومت اورجموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکراتی عمل کامیاب، معائدہ طے پا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)آزاد کشمیر حکومت اورجموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکراتی عمل کامیاب ہو گیا ہے ۔ مذاکراتی عمل کی کامیابی کے نتیجے میں ایک معائدہ بھی طے پایا ہے ۔ اس بات کا اعلان آزاد کشمیر…

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے

واشنگٹن (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، تمام دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان طویل مدتی دوطرفہ تعلقات کے ذریعے امریکا کے ساتھ مضبوط روابط…

روایتی سیاست کو دفن کرنا ہو گا ورنہ کوئی بھی وزیر اعظم ملک نہیں چلا سکتا، بلاول بھٹو

لاہور(پرل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی امیرالمومنین بننا تو کوئی ٹائیگر فورس سے ملک چلانا چاہتا ہے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے وہ کون سا پاکستان چاہتے ہیں،ہمیں…

سلیکٹڈ نے ریاست مدینہ کے نام پر دھاندلی، جھوٹ، یوٹرن ،بدتمیزی کرکے دکھائی، نواز شریف

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، اپنے ملک کو اس مقام پر ہم خود لے کر…

کشمیر کیلئے تین سو بار لڑنے کی باتیں بچگانہ اور دیوانے کی بڑھکیں ہیں،اعجاز افضل

اسلام آباد(پرل نیوز) ملی یکجہتی کونسل آزادجموں وکشمیر کے صدر سردار اعجاز افضل خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جس بھارت کے وجود کو تسلیم کرکے سفارتی تعلقات قائم کیے تھے اس میں کشمیر شامل نہیں تھا اور…

وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے بورڈ آف ریونیو کو احکامات جاری

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزادکشمیر ان لینڈ ریونیو کا اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں سینئر موسٹ وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد…

پاکستان بار کونسل کا موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر اعتراض

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان بار کونسل نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر اعتراض اٹھا دیا۔پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ نگرانی شفاف اور منصفانہ انتخابات نہیں ہو سکتے۔پاکستان بار کونسل…

انتخابات میں تاخیر کرنے کی متعدد درخواستیں مسترد ، ہم ا لیکشن کو ڈی ریل نہیں کرنے دیں گے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات میں تاخیر کرنے کی متعدد درخواستیں مسترد کردیں۔ درخواستوں میںبلوچستان اسمبلی کے مختلف حلقوں کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔ عدالت نے ہائی کورٹس کی جانب سے حلقہ بندیوں کے…

اپنی ایک سالہ کارکردگی پر مطمئن، موجود حکومت صرف پریشانیوںکا سبب ہے، تنویر الیاس

اسلام آباد (پرل نیوز) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر تحریک استحکام پارٹی سردار تنویر الیاس نے کہا کہ ایک سالہ دور حکومت کی کارکردگی پر میرا ضمیر مطمئن ہے، آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت جس دن سے آئی ہے کوئی…