پاکستان

اس کیٹا گری میں 88 خبریں موجود ہیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات، پٹرول 14 ، ڈیزل 13 روپے سستا

اسلام آباد(پرل نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی فی…

سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے پاکستان میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(پرل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر انتخابی شیڈول جاری کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا، حکومتی وعسکری حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقاتوں میں سیکرٹری آف سٹیٹ…

آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان، تنخواہ دار و کاروباری طبقے پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد(پرل نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر آمدنی کے لحاظ سے عائد ٹیکس کی مختلف حدود کم کرے۔ حکومتی ذرائع کے بتایا کہ آئی ایم ایف کے…

بھارت کا کشمیر پریکطرفہ فیصلہ نا منظور، پاکستان معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائے، سردار یعقوب

اسلام آباد(پرل نیوز) سابق صدر ریاست و وزیر آعظم آ زادکشمیر،ممبرقانون ساز اسمبلی سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کیا جانے والا فیصلہ غیر آئینی،غیر قانونی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کو کھلے…

ہمارے ساتھ بہت ظلم ہوا ، حساب لینا تو بنتا ہے مگر انتقام نہیں چاہتا ، نوازشریف

لاہور(پرل نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، انتقام نہیں چاہتا لیکن حساب لینا تو بنتا ہے، جعلی مقدمات کا کھوکھلا پن سب کو معلوم ہو گیا، 8 فروری…

بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیریوں اور مسلمانوں کے معاملے میں ہمیشہ انصاف کا خون کیا ، وزیر اعظم آزادکشمیر

اسلام آباد(پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیری عوام کی خواہشات کے برعکس ہے، کشمیریوں نے پہلے ہی ہندوستان کی طرف سے 5 اگست 2019 کے غیر…

وفاقی کابینہ نے کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کردیا

نگران وفاقی کابینہ نے کشمیرکی خصوصی حثیت ختم کرنے کے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مستردکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر ایک مسلمہ بین الاقوامی تنازعہ ہے جو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی…

وزیر اعظم آل پارٹی کانفرنس طلب کر کے آزادیِ کشمیر کا مشترکہ لائحہ عمل دیں، ڈاکٹر مشتاق

اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر راجہ مشتاق نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اقوام عالم نے ہم کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات نہ دلائی…

کشمیر کا فیصلہ بھارتی اسمبلی یا عدالت نے نہیں بلکہ دو کروڑ کشمیریوں نے کرنا ہے، آزاد حکومت

اسلام آ باد (صباح نیوز)ترجمان آزادکشمیر حکومت و وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ انسانی حقوق سلب کرنے کی بدترین مثال ہے جسے ریاستی عوام مسترد کرتے ہیں۔ بھارتی پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ مقبوضہ…