احتجاج اور سول نافرمانی کی نئی تاریخ رقم 0

احتجاج اور سول نافرمانی کی نئی تاریخ رقم

امریکہ میں احتجاج اور سول نافرمانی کی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک لڑکی نے دو سو فٹ اونچے درخت پر 738 دن گزارے اور اپنا مطالبہ منوایا۔

برطانوی ویب سائٹ بریٹینکا کے مطابق مسوری کے مائونٹ ورنن علاقے میں 18 فروری 1974 کو پیدا ہونے والی جولیا لیرون ہل نامی بچی اگرچہ عام سی ہی لگتی تھی مگر اس کے اندر کچھ خاص تھا ضرور، جس کا اندازہ خود اسے بھی نہیں تھا مگر پھر ایک حادثہ ہوا۔ 1996 میں ایک گاڑی کی ٹکر سے ان کی گاڑی الٹ گئی اور سر پر چوٹ لگی، ڈاکٹرز نے کو ان کو کسی پرفضا مقام پر لے جانے اور فطرت کے قریب رکھنے کا مشور دیا، جس پر وہ اچھل پڑیں کیونکہ بقول ان کے اندر سے بھی کچھ ایسی ہی آواز آ رہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں