وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایڈمرل یسطور الحق ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار 0

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایڈمرل یسطور الحق ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پاکستان:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایڈمرل یسطور الحق ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم ایڈمرل یسطور الحق ملک کی پیشہ وارانہ خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں